سکول ٹیچر کے تشدد کا شکار ہونے والی کمسن فائزہ کے علاج کیلئے تین رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا

ہفتہ 1 فروری 2014 16:01

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء)نجی سکول کی ٹیچر کے تشدد کا شکار ہونے والی کمسن 6سالہ فائزہ کے علاج کیلئے تین رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا ۔

(جاری ہے)

جنرل ہسپتال کے پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا ۔ جس کے سربراہ پروفیسر اسرار احمد ہونگے جبکہ ڈاکٹر سکندر حیات گوندل اور ڈاکٹر بلقیس بورڈ میں شامل ہونگے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں