اداکارہ زارا اکبر کی پرستاروں سے اپنی والدہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
تازہ ترین : 1

اداکارہ زارا اکبر کی پرستاروں سے اپنی والدہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) اداکارہ زارا اکبر نے پرستاروں سے اپنی والدہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔ اداکارہ زارا اکبر کی والدہ طویل عرصے سے علیل ہیں ۔ زارا اکبر نے اپنے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی والدہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں ۔ زارا اکبر آج کل اپنی والدہ کی خدمت میں دن رات مصروف ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/02/2014 - 13:46:00

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں