اداکارہ و کمپیئر ناجیہ بیگ کی ایف ایم ریڈیو بوم 106میں شرکت

ہفتہ 1 فروری 2014 13:46

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) اداکارہ و کمپیئر ناجیہ بیگ نے ایف ایم ریڈیو بوم 106میں شرکت کی ۔ناجیہ بیگ نے شو کے دوران اپنی زندگی کے حالات و واقعات بیان کیے اور میزبان اعجاز وارث کے ساتھ لائیو کالز پر اپنے پرستاروں کے مختلف سوالوں کے جوابات بھی دیئے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں