محکمہ ریلوے نے اپنی تنصیبات کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر ..
تازہ ترین : 1

محکمہ ریلوے نے اپنی تنصیبات کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 جنوری ۔2014ء)محکمہ ریلوے نے اپنی تنصیبات کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ۔ذرائع کے مطابق ریلوے نے پہلے مرحلے میں نجی کمپنی ریلوے ہیڈ کوارٹر میں سولر پینل لگائے گی اور اسکی کامیابی کے بعد دیگر مقاما ت پر بھی پینل لگائے جائیں گے ۔بتایا گیا ہے کہ ریلوے کی طرف سے نجی کمپنی سے سستی بجلی خریدنے کی تجویز بھی زیر غور ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 31/01/2014 - 22:46:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں