وزیر اعظم نوازشریف لاہور پہنچ گئے

جمعہ 31 جنوری 2014 20:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 جنوری ۔2014ء) وزیر اعظم محمد نوازشریف لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم محمدنواز شریف نے جمعہ کے روز تھرپارکر میں سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ مشترکہ طور پر تھر کوئلہ بلاک II کوئلہ مائننگ اینڈ پاور پروجیکٹ کا افتتاح کیا ۔

(جاری ہے)

نواز شریف کو لاہور آمد کے بعد سخت سکیورٹی میں انکی رہائشگاہ پرلیجایا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں