آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیاکی ٹیم پہلے ..
تازہ ترین : 1

آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیاکی ٹیم پہلے ،پاکستان چھٹے نمبرپرہے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء)آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیاکی ٹیم پہلے ،بھارت دوسرے،انگلینڈتیسرے نمبرپراورپاکستان چھٹے نمبرپرہے۔31جنوری 2014ء کوجاری ہونیوالی آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ کے مطابق پہلے نمبرپرآسٹریلیانے47میچ کھیل کر5505پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ117ہے۔

دوسرے نمبرپربھارت نے63میچ کھیل کر7214پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ115ہے۔تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے44میچ کھیل کر4825پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 110ہے۔چوتھے نمبرپرانگلینڈنے47میچ کھیل کر5102پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ109ہے۔پانچویں نمبرپرسری لنکا نے56میچ کھیل کر6059پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ108ہے۔چھٹے نمبرپرپاکستان نے58میچ کھیل کر5873پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ101ہے۔

ساتویں نمبرپرنیوزی لینڈنے43میچ کھیل کر4048پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ94ہے۔آٹھویں نمبرپرویسٹ انڈیز نے48میچ کھیل کر4300پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 90ہے۔نویں نمبرپربنگلہ دیش نے26میچ کھیل کر2165پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ83ہے۔دسویں نمبرپرزمباوے نے26میچ کھیل کر1439پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ55ہے۔گیارہویں نمبرپرآئرلینڈ نے11میچ کھیل کر423پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ38ہے۔بارہویں نمبرپرکینیانے5میچ کھیل کر103پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ21ہے۔اورتیرہویں نمبرپرہالینڈنے8میچ کھیل کر48 پوائنٹ حاصل کیااوراسکی رینکنگ6ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 31/01/2014 - 15:41:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں