بگ تھری کا پہلا حملہ ناکام بنادیا، چیئرمین پی سی بی
تازہ ترین : 1
بگ تھری کا پہلا حملہ ناکام بنادیا، چیئرمین پی سی بی

بگ تھری کا پہلا حملہ ناکام بنادیا، چیئرمین پی سی بی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ بگ تھری کا پہلا حملہ ناکام بنادیا۔دبئی سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی کا کہنا تھا کہ بھارت نے جوکچھ کہا کم از کم اس کی ضمانت چاہئے، اصل گیم پیسے کا ہے، بگ تھری کے پاس دینے کو بہت کچھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کے جانے کے بعد ان کی برتری بھی بڑھی ہے۔انہوں نے کہا کہ چاہتا ہوں کہ اس حوالے سے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد فیصلے کروں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 31/01/2014 - 15:30:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں