ق لیگ کا بھی طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی اعلان کا خیرمقدم
تازہ ترین : 1

ق لیگ کا بھی طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی اعلان کا خیرمقدم

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء)مسلم لیگ ق نے بھی طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی اعلان کا خیرمقدم کردیا ہے، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ق لیگ کے رہنما پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں تاہم ٹائم فریم بھی دے دیا جاتا تو اچھا ہوتا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 30/01/2014 - 16:47:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں