طالبان کا وزیراعظم نواز شریف پر اعتماد کا اظہار
بدھ 29 جنوری 2014 19:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جنوری۔2014ء) پنجابی طالبان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے تشکیل دی گئی چار رکنی مذاکراتی ٹیم پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔پنجابی طالبان کے امیر عصمت اللہ معاویہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل سے بھی وزیراعظم کی سنجیدگی کا اظہار ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
پنجابی طالبان کے امیر کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی چار رکنی کمیٹی میں باخبر اور جہاندیدہ افراد کو شامل کیا گیا ہے جو طالبان کی بات سننے اور سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت مزید سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو وہ بھی خیر مقدمی اقدامات کریں گے۔
دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے بھی کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کیلئے قائم کمیٹی کے ارکان پر کوئی خاص تحفظات نہیں ہیں۔ اُمید ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدگی دکھائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ شوریٰ کے اجلاس میں حکومت سے مذاکرات سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار