دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
تازہ ترین : 1

دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء)دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد14500 کیوسک‘ اخراج34000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد8900اخراج8900‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد6000‘ اخراج20000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد6800ر اخراج1600ہے ۔

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد36500‘ اخراج36500‘ چشمہ آمد38700‘اخراج43000‘ تونسہ آمد38300‘ اخراج38300‘ پنجندامد2800‘ اخراجNIL‘گدوآمد32800‘ اخراج23700‘سکھر آمد21300‘ اخراج8000ور کوٹری بیراج پر آمد6495اخراجNILرہی۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1471.46فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1154.30فٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح642.80فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

وقت اشاعت : 29/01/2014 - 16:04:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں