اداکارہ لیلیٰ نے اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کا فیصلہ کر لیا
تازہ ترین : 1

اداکارہ لیلیٰ نے اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کا فیصلہ کر لیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) اداکارہ لیلیٰ نے فلموں اور ٹی وی ڈراموں سے مایوسی کے بعد اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ لیلیٰ کو فلم پروڈیوسروں کی جانب سے انکار کے بعد اداکارہ نے ٹی وی بھی قسمت آزمائی کی مگر وہاں بھی کامیابی مقدر نہ بنی ۔ جس کے بعد اداکارہ لیلیٰ نے دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ فروری میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں اداکاری کریں گی ۔

وقت اشاعت : 29/01/2014 - 13:54:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں