لاہور کے پرائیویٹ تھیٹروں میں نئے اسٹیج ڈراموں کا آغاز ہو گیا
تازہ ترین : 1

لاہور کے پرائیویٹ تھیٹروں میں نئے اسٹیج ڈراموں کا آغاز ہو گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) صوبائی دارلحکومت لاہور کے پرائیویٹ تھیٹروں میں نئے اسٹیج ڈرامے شروع ہو گئے ۔ محفل تھیٹر میں رائٹر حسن مراد کا اسٹیج ڈرامہ ” عشق لڑائی “ ، شالیمار تھیٹر میں رائٹر لالہ شہزاد کا اسٹیج ڈرامہ ” لال بتی “ ، ناز تھیٹر مین رائٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا اسٹیج ڈرامہ ” فلم مزاحیہ میوزیکل کھیل “ ، الحمرا بھٹہ چوک میں رائٹر شاہ جی کا اسٹیج ڈرامہ ” محبت مل ویکدی “ اور الفلاح تھیٹر میں رائٹر نسیم وکی کا اسٹیج ڈرامہ ” میڈیم “ شروع ہو گیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 29/01/2014 - 13:54:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں