مولانا سمیع الحق نے پارٹی کے اہم رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کر لیا

مولانا سمیع الحق نے پارٹی کے اہم رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کر لیا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء)جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق نے پارٹی کے اہم رہنماؤں کا اجلاس آج ( منگل ) کو طلب کر لیا ۔ ترجمان کے مطابق اکوڑہ خٹک میں منعقد ہونیوالے اجلاس میں مولانا سمیع الحق کی طالبان سے مذاکرات کے معاملات سے علیحدگی ، حکومت کے اقدامات سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔

وقت اشاعت : 27/01/2014 - 15:43:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں