دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
تازہ ترین : 1

دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء)دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد15700 کیوسک‘ اخراج30000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد9400 اخراج9400‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد6000‘ اخراج5000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد7600ر اخراج24000ہے ۔

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد36600‘ اخراج36600‘ چشمہ آمد38000‘اخراج38000‘ تونسہ آمد26900‘ اخراج26900‘ پنجندامد4400‘ اخراج4400‘گدوآمد31700‘ اخراج23100‘سکھر آمد19700‘ اخراج10000ور کوٹری بیراج پر آمد4495اخراجNILرہی۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1473.04فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1155.50فٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح643.10فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

وقت اشاعت : 27/01/2014 - 15:39:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں