محمد حفیظ آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹورنامنٹ بگ بیش میں شرکت کے لئے میلورن پہنچ ..
تازہ ترین : 1

محمد حفیظ آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹورنامنٹ بگ بیش میں شرکت کے لئے میلورن پہنچ گئے

میلورن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26جنوری 2014ء)پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹورنامنٹ بگ بیش میں شرکت کے لئے میلورن پہنچ گئے ۔وہ چھ فروری سے پہلے لاہور واپس پہنچ کر ریجنز کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور کی قیادت کریں گے۔حفیظ میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔روانگی سے قبل محمد حفیظ نے بتایا کہ میرا بگ بیش سے معاہدہ ہوچکا تھا۔تاہم ٹیسٹ ٹیم میں نام آنے کی وجہ سے وہ معاہدہ ختم ہوگیااب میلبورن اسٹارز کے ساتھ دو میچوں کا معاہدہ کیا

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/01/2014 - 15:33:42

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں