وزیر اعظم نواز شریف کابھی گوجرانوالہ میں ہوائی فائرنگ کے واقعہ پر سخت ناراضگی ..
تازہ ترین : 1
وزیر اعظم نواز شریف کابھی گوجرانوالہ میں ہوائی فائرنگ کے واقعہ پر سخت ..

وزیر اعظم نواز شریف کابھی گوجرانوالہ میں ہوائی فائرنگ کے واقعہ پر سخت ناراضگی کا اظہار

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے بھی انجینئر خرم دستگیر کی گوجرانوالہ آمد کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے واقعہ پر سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ شخصیات کو قانون پر عملداری کا مظاہرہ کر کے عوام کے لئے مثال بننا ہوگا ۔ انہوں نے پنجاب حکومت کی طرف سے اس واقعہ کافوری نوٹس پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 25/01/2014 - 15:35:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں