لاہور، تین ڈپٹی اٹارنی جنر ل کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
تازہ ترین : 1

لاہور، تین ڈپٹی اٹارنی جنر ل کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 جنوری ۔2014ء)وزات قانون انصاف نے تین ڈپٹی اٹارنی جنر ل کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ بتایا گیا ہے وزارت انصاف و قانون نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد وقاص قدیرڈار،میاں عرفان اکرم اور ظفراقبال کے بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/01/2014 - 20:02:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں