وزیر اعظم محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے

جمعہ 24 جنوری 2014 20:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 جنوری ۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کو لاہور پہنچنے کے بعد انتہائی سخت سکیورٹی میں ان کی رہائشگاہ منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں