وزیراعلیٰ پنجاب کاخرم دستگیرکے حامیوں کی ہوائی فائرنگ کانوٹس

جمعہ 24 جنوری 2014 17:50

وزیراعلیٰ پنجاب کاخرم دستگیرکے حامیوں کی ہوائی فائرنگ کانوٹس

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے وفاقی وزیر خرم دستگیر کی ان کے آبائی حلقے میں آمد کے موقع پر ان کے حامیوں کی جانب سے ہونے والی ہوائی فائرنگ کا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے انتظامیہ کو ہوائی فائرنگ کرنے والے افرادکے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں