لاہور ہائیکورٹ بار کی گالف ٹیم کیلئے عہدیداوں اور کپتان کا اعلان
تازہ ترین : 1

لاہور ہائیکورٹ بار کی گالف ٹیم کیلئے عہدیداوں اور کپتان کا اعلان

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء )عہدیداران لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے متین الحق چوہدری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو بطور چیئرمین گالف ٹیم لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ، طاہر محمود ایڈووکیٹ سپریم کورٹ وائس چیئرمین گالف ٹیم اور مقتدر اختر شبیر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ و سابق سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کو کیپٹن گالف ٹیم مقرر کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/01/2014 - 15:02:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں