عام انتخابات کے بعد پولیو مہم ……،بچوں کے ہاتھ پر نشان لگانے کیلئے فراہم کی جانیوالی سیاہی کے ناقص ہونے کا انکشاف
جمعرات 23 جنوری 2014 21:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء) پولیو مہم کے دوران بچوں کے ہاتھ پر نشان لگانے کیلئے فراہم کی جانیوالی سیاہی ناقص ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، بھارتی ساختہ انمٹ قرار دی جانیوالی سیاہی کچھ ہی دیر کے بعد غائب ہو جاتی ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی طرف سے پولیو مہم کے دور ان پولیو کے قطرے پینے والے بچوں کے ہاتھ کی انگلی پر نشان لگانے کیلئے بھارتی ساختہ مارکر فراہم کیا گیا تاہم یہ مارکرز پیکنگ کے دوران ہی لیک ہو گئے ۔
پولیو ورکرز کے مطابق قطرے پلانے کے بعد بچوں کی انگلی پر مارکر کے ذریعے لگائی جانیوالی سیاہی انتہائی ناقص ہے جو سوکھنے کی بجائے مزید پھیل جاتی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ نشانات کے ذریعے مانیٹرنگ کا عمل کیا جانا تھا تاہم ناقص سیاسی کے باعث بچوں کی انگلیوں پر لگائے گئے نشانات مٹ چکے ہیں جسکے باعث مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔اس حوالے سے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بارکونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم
فارما انڈسٹری کے معیار کی بہتری کیلئے ہمارے ماہرین ہر وقت تیار ہیں‘خواجہ عمران نذیر
وزیر تعلیم کا خفیہ ٹیم کی نشاندہی پر مزنگ امتحانی سنٹر پر چھاپہ، سنٹر سیل
وزیر بلدیات سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، ’’ستھرا پنجاب‘‘ میں تعاون کی پیشکش
ذیشان رفیق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
وزیر تعلیم کاامتحانی سنٹر پر چھاپہ،4پرائیویٹ انویجیلیٹرز،2سنٹر انچارج سمیت 8افرادگرفتار
غ*وزیر تعلیم کے سرکاری سکولوں اور امتحانی مراکز کے سرپرائز دوروں کا سلسلہ جاری
پنجاب پاپولیشن ویلفیئر اور فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
pپنجاب بھر میں ٹریفک حادثات میں 536 افراد شدید زخمی ہو گئے
eناجائز منافع خوروں کو 5لاکھ 2ہزار روپے جرمانے عائد
ً ٹرانسپورٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مشن پر گامزن ہیں۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا