اسٹیج منیجر محمد اعظم کی بھابھی کے انتقال کے انتقال پر فنکاروں کا اظہار افسوس

جمعرات 23 جنوری 2014 13:35

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) الحمرا ہال llکے اسٹیج منیجر محمد اعظم کی بھابھی کے انتقال کے انتقال پر فنکاروں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تعزیت کی ہے ۔

(جاری ہے)

اداکار عابد کاشمیری ، انور علی ، سخاوت ناز ، ساجن عباس ، ظفر ارشاد ، پائل چوہدری ، رانی مکھر جی ، نیناں ، عالیہ چوہدری ، مایا ، حامد رنگیلا ، لالہ شہزاد ، نجم زیدی ، خالد معین بٹ ، قیصر جاوید ، نثار قادری ، منیر راج نے اسٹیج منیجر محمد اعظم سے ان کی بھابھی کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں