پاکستان انڈر19نے افعانستان انڈر19کرکٹ ٹیم کو8وکٹوں سے شکست دیدی ،امام الحق نے شانداربیٹنگ کرتے ہوئے91گیندوں پر106رنزناٹ آوٴٹ بنائے ،مین آف دی میچ کا اعزاز کیا
منگل 21 جنوری 2014 19:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) پاکستان انڈر19نے افعانستان انڈر19کرکٹ ٹیم کوپہلے45اوورزکے میچ میں8وکٹوں سے شکست دے کر 3میچوں کی سیریزمیں0-1سے برتری حاصل کر لی ۔پاکستان کے امام الحق نے شانداربیٹنگ کرتے ہوئے91گیندوں پر106رنزناٹ آوٴٹ بناکرجیت میں اہم کرداراداکیااورمین آف دی میچ کااعزازحاصل کیا۔
(جاری ہے)
منگل کے روزقذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے 45 اوورز میچ میں افغانستان انڈر 19 کے کپتان ناصر احمدزئی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 45اووروں میں 180 رنز بناکراسکے تمام کھلاڑی آوٴٹ ہوگئے حشمت اللہ 58 ، عثمان غنی 39 ، مسلم موسٰی 21 ، محمد مجتبٰی 15 اور ناصر احمدزئی 14 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
پاکستان انڈر 19 کی جانب سے کامران غلام نے 4، گوہر ظفر نے3اورضیاء الحق نے ایک کھلاڑی کوآوٴٹ کیا۔ بعدمیں بیٹنگ کرتے ہوئے میں قومی انڈر 19 نے مطلوبہ ہدف امام الحق اور سعود شکیل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 30.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ امام الحق نے2 چھکوں اور 15 چوکوں کی مدد سے91گیندوں 106 رنز بنائے اورسعود شکیل 53رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے۔سمیع اسلم11اورحسن رضا4رنزبناکرآوٴٹ ہوئے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے، خوشحال خان
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
واسا کیلئی4ارب سے زائد گرانٹ ان ایڈ فارن فنڈنگ کی منظوری
مریم نوازفری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
12اسسٹنٹ کمشنرز 37ویں پی ایس ایم جی ٹریننگ کورس کیلئے نامزد
وزیراعظم نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو گندم درآمد کی مکمل شفاف تحقیقات کا حکم دیدیا
ڈاکٹر احمرسہیل بسرا نے ریڈیو پاکستان لاہور کے نئے سٹیشن ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لیے دائر درخواست 6 مئی کو سماعت کیلئے مقرر
ادیب انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجراء
پنجاب حکومت کا وائلڈ لائف سروے کرانے کا فیصلہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی انتخاب معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا