وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے پنڈی دھماکے میں جاں بحق افراد کیلئے پانچ پانچ لاکھ مالی ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے پنڈی دھماکے میں جاں بحق افراد کیلئے پانچ پانچ لاکھ مالی امداد کا اعلان

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے راولپنڈی بم دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کے ورثاء کے لئے پانچ پانچ لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 20/01/2014 - 21:29:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں