سٹی ٹریفک پولیس اور لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے تعاون سے چنگ چی رکشوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع
پیر 20 جنوری 2014 13:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) سٹی ٹریفک پولیس نے لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے تعاون سے چنگ چی رکشوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں لاہور کے11مختلف مقامات سبزی منڈی کوٹ لکھپت،اتوار بازارشالیمار چوک،کرکٹ اسٹیڈیم لیاقت چوک،مناواں منڈی جلوموڑ،گڈی گراؤنڈ گیٹ نمبر2،جودو ریلوے کراسنگ کھاڑا چوک،ریلوے چوک اسٹیشن ٹریک،آر اے بازار بس اسٹینڈ،سروس روڈبھاٹی چوک بلمقابل مدرسہ حنیفہ نزد اے سی کوسٹر اسٹینڈ،اتوار بازار وحدت روڈ،کشمیر بلاک جی ٹی روڈنزد ریلوے اسٹیشن شاہدرہ موڑ شیل پمپ پر لگائے گئے ہیں۔
رجسٹریشن کیمپ صبح9بجے سے شام4بجے تک مصروف عمل رہیں گے۔اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر لاہورسہیل چوہدری نے چنگ چی رکشہ مالکان سے کہاکہ وہ رجسٹریشن کے حصول کیلئے اصل شناختی کارڈ،ڈرائیونگ لائسنس ، رجسٹریشن بک اور ان کی نقول کے ہمراہ تشریف لائیں ۔انہوں نے کہاکہ رجسٹریشن کا مقصد رکشوں کے اعداد و شمار کا اندازہ لگانا اور ان کے کوائف کو محفوظ بنانا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری