دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

جمعہ 17 جنوری 2014 15:53

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد15500 کیوسک‘ اخراج12000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد9200 اخراج9200‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد4000‘ اخراج5000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد5500ر اخراج1900ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد30300‘ اخراج30300‘ چشمہ آمد21100‘اخراج20000‘ تونسہ آمد18100‘ اخراج18100‘ پنجندامد15900‘ اخراج15900‘گدوآمد24600‘ اخراج6600‘سکھر آمد4100‘ اخراج4100ور کوٹری بیراج پر آمد6282اخراجNILرہی۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1474.64فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1155.05فٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح643.90فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں