سپیکر رانا محمد اقبال خاں کا راجن پور میں ریلوے ٹریک پر بم د ھماکے کے نتیجہ میں ..
تازہ ترین : 1

سپیکر رانا محمد اقبال خاں کا راجن پور میں ریلوے ٹریک پر بم د ھماکے کے نتیجہ میں ہلاکتوں پراظہارافسوس

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء)سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے راجن پور عمر کوٹ کے قریب خوشحال خاں خٹک ٹرین میں ریلوے ٹریک پر بم د ھماکے کے نتیجہ میں ہلاکتوں پر افسوس کاا ظہارکیا ہے اور زخمی ہونے والے مسافروں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/01/2014 - 15:53:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں