اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سعید طاہر سلہری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
تازہ ترین : 1

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سعید طاہر سلہری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء)اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سعید طاہر سلہری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سعید طاہر سلہری کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے سے ہٹانے کر اسکا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں مزید لاء افسران کو ہٹائے جانے کا امکان ہے ۔

وقت اشاعت : 16/01/2014 - 20:15:32

اپنی رائے کا اظہار کریں