آئی جی پنجاب نے 3پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
تازہ ترین : 1

آئی جی پنجاب نے 3پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب خان بیگ نے3پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر سلیمان سلطان رانا کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح ا یس پی سی ٹی ڈی پنجاب عمران یعقوب کو ایڈیشنل ایس پی انوسٹی گیشن سٹی لاہوراورایڈیشنل ایس پی انوسٹی گیشن کینٹ لاہور ڈاکٹر سردارغیاث گل کو ایڈیشنل ایس پی صدر راولپنڈی کی خالی آسامیوں پر تعینات کیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/01/2014 - 20:14:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں