اداکارہ سچل علی آج اپنی 19ویں سالگرہ منائیں گی

جمعرات 16 جنوری 2014 13:27

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) اداکارہ سچل علی ( جمعہ ) کو اپنی 19ویں سالگرہ منائیں گی ۔ سچل علی 17جنوری 1995ء کو کراچی میں پیدا ہوئی ۔

(جاری ہے)

ٹی وی سے بطور اداکارہ اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور اب تک بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے شوبز حلقوں نے سچل علی کو مستقبل کی سپر سٹار قرار دے رکھا ہے ۔ اداکارہ سچل علی آج ( جمعہ ) اپنی سالگرہ کا کیک کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کاٹیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں