پی پی دورمیں بھرتی کیے گئے500 لیسکو ملازمین فارغ

بدھ 15 جنوری 2014 18:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری۔2014ء) پیپلزپارٹی دورمیں بھرتی کیے گئے500سے زائدلیسکو ملازمین کو فارغ کردیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

لیسکو حکام کے مطابق نکالے گئے ملازمین سابق دورمیں وزارت پانی وبجلی کی سفارش پر بھرتی ہوئے تھے جبکہ موجودہ حکومت نے سفارشی ملازمین کو نکالنے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں