حکومت پنجاب نے 5اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

بدھ 15 جنوری 2014 14:01

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) حکومت پنجاب نے 5اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن محمد عملش کو ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ، عارف مشتا ق چوہدری کو ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس ، میاں جاوید اسلام کو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ ، فلائیٹ لیفٹیننٹ(ر) عمران یعقوب کو کمانڈنٹ رنگ روڈ پو لیس جبکہ ایس پی شاکر حسین ڈاور کی خدمات بھی لاہو ررنگ روڈ کے سپرد کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں