میرا کی شادی کی خبریں اور متنازعہ ویڈیو بھارت میں بھی زیر بحث
پیر 13 جنوری 2014 13:01
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) لالی ووڈ سٹار میرا کی شادی کی متضاد خبریں اور متنازعہ ویڈیو ان دنوں ہمسایہ ملک بھارت میں بھی زیر بحث ہے جبکہ میرا نے کہا ہے کہ میں نے اپنا معاملہ خدا پر چھوڑ دیا ہے وہی بہتر حل نکالے گا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق میرا کی شادی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبریں ہمسایہ ملک بھارت کے اخبارات کی زینت بن رہی ہیں جنہیں انتہائی منفی انداز میں پیش کیا جارہا ہے ۔
اسکے علاوہ میرا کی انٹر نیٹ پر سامنے آنے والی متنازعہ ویڈیو کو بھی خوب اچھالا جارہا ہے ۔ علاوہ ازیں ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں نے اپنا معاملہ خدا پر چھوڑ دیا ہے اور وہی اسکا بہتر حل نکالے گا ۔ انہوں نے کہا کہ سازش کرنے والوں کو چیلنج کرتی ہوں کہ ہسپتال کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا کر دم لوں گی جو انکے منہ پر طمانچہ ہوگا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا