فلم ” داستان “ مکمل ہو گئی ، اگلے ماہ نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا
تازہ ترین : 1

فلم ” داستان “ مکمل ہو گئی ، اگلے ماہ نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) ہدایتکار حسن عسکری کی فلم ” داستان “ مکمل ہو گئی ، اگلے ماہ نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا ۔ اردو اور پشتو زبان میں بنائی جانے والی فلم ” داستان “ کا کیمرہ کلوز ہو گیا ہے ۔ فلم کی کاسٹ میں میں اداکار شاہد خان ، معمر رانا ، زریں ، صوبیہ خان ، جہانگیر خان اور سنبل سمیت دیگر شامل ہیں ۔ اس فلم کی شوٹنگ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر مقامات پر کی گئی ہے ۔ فلم کے پروڈیوسر شاہ میر اور حسنین رضا ہیں جبکہ ہدایتکار حسن عسکری ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2014 - 12:48:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں