خوشبو ، زارا اکبر اور پائل چوہدری کی شالیمار تھیٹر میں شاندار پرفارمنس ،پروڈیوسر کا 5،5ہزار نقد انعام

ہفتہ 11 جنوری 2014 12:47

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) اداکارہ خوشبو ، زارا اکبر اور پائل چوہدری نے شالیمار تھیٹر میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے دھوم مچا دی ۔

(جاری ہے)

تینوں اداکاراؤں نے ڈرامہ ” واہ بھی واہ“ میں ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر رقص کا مظاہرہ کیا ۔ اداکاراؤں کی شاندار پرفارمنس پر ڈرامہ پروڈیوسر ملک طارق محمود نے تینوں اداکاراؤں کو پانچ ،پانچ ہزار روپے نقد انعام دیتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں