اداکارہ دیدار کی شادی کی تقریبات شروع
تازہ ترین : 1

اداکارہ دیدار کی شادی کی تقریبات شروع

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) اداکارہ دیدار کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ گزشتہ روز دیدار کے گھر میں ڈھولکی کا اہتمام کیا گیا جس میں نسیم وکی ، ماہ نور ، پریا خان ، چندا علی، ظفری خان سمیت دیگر اداکاروں نے شرکت کی ۔ ڈھولکی کی رسم رات گئے تک جاری رہی جس میں اداکاراؤں نے رقص کا بھی مظاہرہ کیا ۔ ڈھولکی کی رسم کا خصوصی اہتمام اداکار نسیم وکی نے کیا تھا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/01/2014 - 13:59:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں