لاہور ‘یونیورسٹی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
تازہ ترین : 1

لاہور ‘یونیورسٹی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء)یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ بتایا گیا ہے کہ یو نیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی بس ادارے کے دروازے سے داخل ہو رہی تھی کہ اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔لیکن آگ لگنے سے طلباء اور ڈرائیور محفوظ رہے اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

وقت اشاعت : 08/01/2014 - 16:03:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں