دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخرکل کی صورتحال
تازہ ترین : 1

دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخرکل کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء)دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخرکل اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد19800 کیوسک‘ اخرکل12000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد7100 اخرکل7100‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد5000‘ اخرکل8000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد6500ر اخرکل6500ہے ۔

بیرکلوں پر پانی کی آمد اور اخرکل کے مطابق جناح بیرکل پانی کی آمد25700‘ اخرکل23000‘ چشمہ آمد14400‘اخرکل10500‘ تونسہ آمد17200‘ اخرکل17200‘ پنجندآمد4700‘ اخرکل4700‘گدوآمد23800‘ اخرکل8000‘سکھر آمد9400‘ اخرکل9400ور کوٹری بیرکل پر آمد2793اخرکل2793رہی ۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1472.91فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1155.95فٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح638.15فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

وقت اشاعت : 07/01/2014 - 13:59:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں