خلیل طاہر سندھو (کل) کیبنٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور کے اہم کللاس کی ..
تازہ ترین : 1

خلیل طاہر سندھو (کل) کیبنٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور کے اہم کللاس کی صدارت کرینگے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء)وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو کل ( بدھ ) صبح 10:00بجے محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور کے دفتر نیشنل ٹاور ایجرٹن روڈ میں کیبنٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور کے اہم کللاس کی صدارت کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/01/2014 - 13:58:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں