کاجل چوہدری کی گجرات میں شاندار پرفارمنس ،ڈرامہ بینوں نے خوب داد دی

منگل 7 جنوری 2014 13:37

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) اداکارہ کاجل چوہدری کی گجرات میں پنجاب تھیٹر میں شاندار پرفارمنس پر ڈرامہ بینوں نے خوب داد دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ککلل چوہدری راولپنڈی میں کامیاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد کل کل گجرا ت میں جاری اسٹیج ڈرامہ ” مٹھییاں چھریاں “ میں پرفارم کر رہی ہیں جہاں انکی پرفارمنس کو بے حد سراہا جا رہا ہے اور لاہور سے جا کر گجرات میں پرفارم کرنے پر انہیں ڈراموں بینوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے ۔ ڈرامے کے ڈائریکٹر شعیب حسن بابا ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں