لاہور کے ایک ہوٹل سے پروفیسر کی لاش برآمد ، پولیس نے تفتیش شروع کر دی

پیر 6 جنوری 2014 21:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) صوبائی دارلحکومت میں ایک ہوٹل سے پروفیسر کی لاش برآمد ، پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔ پولیس کے مطابق غالب مارکیٹ میں واقع ایک ہوٹل سے 55سالہ پروفیسر کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

مقتول کا پروفیسر معظم اور اس کا تعلق اسلام آباد سے بتایا جا رہا ہے ۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پو سٹمارٹم کیلئے بھجوا دیا اور معالے پر مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں