کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں کلچرل اینڈ آرٹ اکیڈمی میں داخلوں کا آغاز
تازہ ترین : 1

کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں کلچرل اینڈ آرٹ اکیڈمی میں داخلوں کا آغاز

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) الحمرا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں کلچرل اینڈ آرٹ اکیڈمی میں داخلوں کا آغاز ہو گیا ۔ داخلہ لینے والوں کو اسٹیج اور ٹی وی ڈرامے کی ڈائریکشن اور پروڈکشن کے ساتھ اداکاری کے کورس بھی کروائے جاتے ہیں اور اس اکیڈمی سے فارغ ہونے والے افراد آج پروڈکشن ادارے چلانے کے ساتھ اداکاری میں بھی اپنے جوہر دکھا رہے ہیں ۔ مذکورہ اکیڈمی میں انسٹریکٹر کے فرائض سینئر ڈائریکٹر قیصر جاوید انجام دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 06/01/2014 - 13:37:44

اپنی رائے کا اظہار کریں