ثناء کی ڈرامہ سیریل ” زندگی ہاتھ بڑھا “ آج سے آن ائیر ہو جائیگی
تازہ ترین : 1

ثناء کی ڈرامہ سیریل ” زندگی ہاتھ بڑھا “ آج سے آن ائیر ہو جائیگی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) اداکارہ ثناء کی ڈرامہ سیریل ” زندگی ہاتھ بڑھا “ آج ( منگل ) سے پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہو جائیگی ۔ ڈرامہ سیریل ہر منگل کی شب 7بج کر 50منٹ پر پی ٹی وی ہوم سے نشر کی جائیگی ۔ یہ ڈرامہ سیریل اداکار آغا عباس کی بطور رائٹر وڈائریکٹر پہلی ڈرامہ سیریل ہے ۔ اس میں اداکارہ سہیل سمیر ، راحیلہ آغا ، نادیہ افگن ، شامل خان ، افتخار عفی شامل ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/01/2014 - 13:35:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں