الطاف حسین کا مطالبہ ملک کے حصے کرنے کی سازش ہے،منورحسن
تازہ ترین : 1

الطاف حسین کا مطالبہ ملک کے حصے کرنے کی سازش ہے،منورحسن

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2014ء)جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے الگ صوبے کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔ امیر جماعت اسلامی منور حسن کا کہنا تھا کہ یہ مطالبہ انتشار پھیلانے اور ملک کے حصے کرنے کی سازش ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/01/2014 - 20:17:34

اپنی رائے کا اظہار کریں