خوشبو نے الفلاح تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ چھوڑ کر شالیمار تھیٹر میں پرفارم کرنا ..
تازہ ترین : 1

خوشبو نے الفلاح تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ چھوڑ کر شالیمار تھیٹر میں پرفارم کرنا شروع کر دیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) اداکارہ خوشبو نے الفلاح تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ چھوڑ کر شالیمار تھیٹر میں پرفارم کرنا شروع کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ خوشبو نے الفلاح تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ چھوڑ کر شالیمار تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے ” ویلکم خوشبو “ میں اداکاری شروع کر دی ہے ۔ اداکارہ خوشبو طویل عرصے سے صرف الفلاح تھیٹر میں ہی پرفارم کر رہی تھیں اور اب وہ پہلی مرتبہ الفلاح تھیٹر چھوڑ کر شالیمار تھیٹر میں پرفارم کر رہی ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/01/2014 - 13:17:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں