لاہور:گیس سلنڈردھماکا،2افرادزخمی
تازہ ترین : 1

لاہور:گیس سلنڈردھماکا،2افرادزخمی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جنوری۔2014ء) لاہور میں ایک دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے جس میں 2افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے سلطان پورہ میں تیزاب احاطہ میں میں گیس بھرنے والی دکان میں سلنڈر پھٹ گیا جس سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 02/01/2014 - 23:24:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں