قسمت بیگ اور آفرین کو شاندار پرفارمنس پر شائقین نے بھرپور تالیاں بجا کر داد دی
تازہ ترین : 1

قسمت بیگ اور آفرین کو شاندار پرفارمنس پر شائقین نے بھرپور تالیاں بجا کر داد دی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) اداکارہ قسمت بیگ اور آفرین کی محفل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ” مہنگائی“ میں شاندار پرفارمنس پر ہال میں بیٹھے شائقین نے بھرپور تالیاں بجا کر داد دی ۔ بتایا گیا ہے کہ قسمت بیگ اور آفرین نے خصوصی ایٹم بنائے تھے جس کو انہوں نے اسٹیج ڈرامہ ” مہنگائی“ میں پرفارم کر کے ڈرامہ شائقین کی توجہ حاصل کر لی ۔ مذکورہ ڈرامہ کے رائٹرو ڈائریکٹر ناہید خانم ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2014 - 13:11:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں