جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں جب خدا کو منظور ہو گا تو جیون ساتھی مل جائے گا‘ادکارہ ..
تازہ ترین : 1

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں جب خدا کو منظور ہو گا تو جیون ساتھی مل جائے گا‘ادکارہ میرا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 3جنوری2013ء) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں جب خدا کو منظور ہو گا تو جیون ساتھی مل جائے گا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران میرا نے کہا کہ میں نے کبھی بھی کسی کام میں جلد بازی نہیں کی اور شادی تو بہت اہم فیصلہ ہوتا ہے اور میں سوچ سمجھ کر ہی کوئی فیصلہ کروں گی۔انہوں نے کہا کہ جب خدا کو منظور ہو گا تومیری شادی بھی ہو جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/01/2013 - 14:01:59

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :