پنجاب اسمبلی کااجلاس دو روز کے وقفے کے بعد(کل) شروع ہوگا

بدھ 2 جنوری 2013 20:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔2جنوری۔ 2013ء) پنجاب اسمبلی کااجلا س دو روز کے وقفے کے بعد(کل)جمعرات سہ پہر تین بجے دوبارہ شروع ہوگا ۔ اجلاس کے لئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائینگے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں