نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں بلیو ٹرف بچھانے کا کام مکمل
تازہ ترین : 1

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں بلیو ٹرف بچھانے کا کام مکمل

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔2جنوری۔ 2013ء)نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں بلیو ٹرف بچھائے جانے کا کام مکمل کر لیا گیا ۔سپورٹس بورڈ پنجاب کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سے ٹرف کا فٹنس سرٹیفیکیٹ موصول ہونے کے بعد اس کا افتتاح کیا جائے گا۔ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل عثمان انور نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بلیو ٹرف کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بلیو ٹرف بچھانے میں تاخیر صرف تمام تر معاملے کو شفاف بنانے کے باعث ہوئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/01/2013 - 18:55:11

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :